-
مغربی ممالک دھونس دھمکی اور پابندیوں کا حربہ چھوڑ کر ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں: روسی وزارت خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغرب کے توسیع پسندانہ اقدامات کے مقابلے میں ایران کے مؤقف کو سراہتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دھونس دھمکی اور پابندیوں کے حربے سے دستبردار ہو کر یورینیم افزودگی کے حوالے سے ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں۔
-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں پاس کیا گیا ہے۔
-
وزير خارجہ: ایران ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے کا حامی ہے، روس نے جنگ میں ساتھ دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے حامی ضرور ہیں مگر ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو یکطرفہ نہیں بلکہ منصفانہ اور متوازن معاہدہ ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران آئندہ ممکنہ جنگ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ آمادگی رکھتا ہے۔
-
دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا۔
-
سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی سیکورٹی اور خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کلاس سے ٹیلی فون گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات میں سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق فرانس کا دعوی مسترد کردیا
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳ترجمان دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل بیرٹ کا یہ دعوی بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام جوہری اسلحے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کل کہا کہ مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔