-
سعودی عرب نے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غرب اردن میں ساڑھے تین ہزار نئے مکانات بنانے کے بارے میں صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵صیہونی فوجیوں نے مشرقی رام اللہ میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
غرب اردن میں ایک ہزارصیہونی بستی قائم کرنے کا منصوبہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی حکام نے غرب اردن میں صیہونی بستی قائم کرنے کے لئے ایک ہزار سے زائد مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
عالمی برادری کی خاموشی، مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
فلسطینی مجاہدوں کی تلوار نیام سے نکل چکی ہے: حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳حماس کے ایک سینیئر رکن نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے اسلامی مقدسات کی توہین، ملت فلسطین کے خلاف صیہونی غاصبوں کا اعلان جنگ ہے۔
-
صیہونیوں کی نئی بستیاں اور فلسطینی در بدر
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶غاصب صیہونی حکام نے بیت المقدس اور اس کے مضافات میں اڑتیس نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر غیرقانونی ہے: اقوام متحدہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵اقوام متحدہ کے ارکان کی اکثریت نے فلسطین کی جانب سے پیش کردہ مسودے پر ہونے والی ووٹنگ میں شرکت کرکے صیہونی بستیوں کی تعمیر کو سرے سے مسترد کردیا ہے۔
-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
-
غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
شامی پارلیمنٹ نے کی مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔