-
لبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے۔
-
ایران لبنان میں اپنے سفیر پر ہونے والے حملے کا جواب دینے کا قانونی حق محفوظ رکھتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایک مراسلے میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ ایران لبنان میں اپنے سفیر پر ہونے والے حملے کا سخت نوٹس لےگا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل سے غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کا اسرائیل کا دہشت گردانہ اقدام اجتماعی قتل عام ہے: ایران
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان میں صیہونی حکومت کی طرف سے پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کے دہشت گردانہ اقدام کو اجتماعی قتل عام کی مثال قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بیروت میں دھماکے، ایرانی سفیر سمیت استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷بیروت میں پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ مغربی ایشیا کے علاقے میں جاری جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
مزاحمتی قوتیں غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی: سپاہ پاسداران
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ مزاحمتی قوتیں بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پردنیا کے مختلف ملکوں کے استقامتی محاذ کا شدید ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اوربیروت میں القسام بریگيڈ کے دو کمانڈروں کی شہادت پرمختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا دورہ بیروت
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے خصوصی دورے پر بیروت پہنچے ہیں۔
-
کیا بیروت دھماکے کے اہم راز پوشیدہ ہی رہیں گے؟
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲عدالتی نظام کی نئی حرکتیں اور مغرب و امریکہ کی حمایت اور دباؤ کے تحت بیروت دھماکہ کیس کے جج، اس سانحے کی حقیقت کو ہمیشہ کے لیے چھپانے کے لیے ایک خطرناک منصوبے کی بابت خبردار کر رہے ہیں۔