-
نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران win-win طریقہ کار کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے، کہا کہ ہم پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے میں اپنے ایٹمی پروگرام پر کچھ محدودیتیں یا رکاوٹیں قبول کرسکتے ہیں۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات، ایرانی نائب وزیر خارجہ کا بیان
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳ایرانی نائب وزیر خارجہ تخت روانچی نے کہا ہے کہ استنبول مذاکرات میں ایران نے یورپی ممالک کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے یورینییم افزودگی کے حق پر زور دیا۔
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے یورینیم افزودگی روکنے کا کوئی منصوبہ بھی نہیں بنایا ہے۔
-
تخت روانچی: ایران امریکا مذاکرات بندگلی میں نہیں پہنچے ہیں
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرار داد پاس کرانے کی یورپی ٹرائیکا کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مخالف قرار داد پیش کرنے والے ڈپلومیسی کی حمایت کا دعوی نہیں کرسکتے
-
ایران اور امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵عمان کی ثالثی میں ہونے والا ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی انرجی اور پابندیوں کے خاتمے کے لئے مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی جانب سے ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کے امکان کا اظہار
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ناجائز مطالبات نہ کئے جانے کی صورت میں اچھے سمجھوتے تک پہنچا جاسکتا ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور دیگر عالمی تنظیمیں اور ادارے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کریں۔
-
ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی باہمی مشاورت جاری رکھنے پر تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے اختلافات کے حل اور ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے کے حوالے سے قریبی مشاورت کے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔