سعودی عرب کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس، حزب اللہ، انصاراللہ اور ایران ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ دشمن کے سبھی منصوبے اور سازشیں ناکام ہوکر رہ گئیں کیونکہ ان کا اندازہ غلط تھا۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی تمام سازشوں اور فتنہ انگیزیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کو منصوبہ بند سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی پر چلنے کا الزام لگایا ہے۔
امریکہ اور نیٹو اتحادی ممالک نے افغانستان سے مزید فوجیں نکالنا شروع کردیں۔
امریکہ عراق کو تقسیم کر کے ایک الگ سنی علاقہ قائم کرنے کے درپے ہے اور اس مقصد کے پیش نظر قبائلی سرداروں کے ساتھ اسکی نشستیں مختلف گمراہ کن عناوین کے تحت ہوتی رہتی ہیں۔
پاکستان میں نئے صوبوں کی سیاست نے ایک بار پھر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کی ہے۔
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے آپشن سے پیچھے ہٹ گئی۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی قومی حکومت، ملک کے اقتدار اعلی کے احترام کی بنیاد پر صلح کے لئے تیار ہے۔