-
یمن پر سعودی جارحیت اور راحیل شریف کا دعوی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۹پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جدوجہد کی خاطر سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم یمن مخالف فوجی اتحاد میں شمولیت اختیار کی ہے۔
-
راحیل شریف سے سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کی تفصیلات طلب
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
-
جنرل راحیل شریف کی پاکستان واپسی
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰پاکستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے سعودی اتحادی فوج میں امریکہ کی مداخلت کی وجہ سے 41 ملکوں کی سربراہی کو خیر باد کہہ کر وطن واپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد: پی ٹی آئی کی جانب سے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
سعودی اتحاد اسلام کی نہیں امریکہ کی خدمت میں
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے ملتان میں اپنے انٹرویو میں کہا کہ سعودی اتحاد مشکوک ہے کیونکہ ابھی تک اس اتحاد کے کوئی مقاصد واضح نہیں ہیں۔
-
پاکستانی حکومت کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں احتجاج
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد سے متعلق حکومت کے خفیہ فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں احتجاج کریں گے۔
-
سعودی اتحاد مسلمانوں کے خلاف
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶اہلسنت اسکالرحاجی حنیف طیب نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد جو بظاہر دہشتگردی کے خلاف بنایا گیا ہے، اس سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی بلکہ بڑھے گی۔
-
ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲پاکستان کی مجلس وحدت مسلمین نے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے اپنے خط میں ان سے کہا ہے کہ نام نہاد اتحاد کا سربراہ بننے سے اجتناب کریں۔
-
ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اس کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
سعودی، امریکی اور اسرائیلی ملٹری الائنس
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بعض ممالک کی مداخلت نے پاکستان کو نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔