ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے ٹوکیو اولمپک میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے -
جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک کی افتتاحی تقریب میں دنیا کے پندرہ ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے -
جاپان میں اولمپک کھیلوں کے پانچویں دن ٹوکیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں " ایران زیبا" نمائش کا افتتاح کیا جائے گا -
ایران کی قومی کشتی رانی کی ٹیم کی خاتون کھلاڑی، ٹوکیو اولمپک میں روئنگ کشتی رانی کے مقابلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔
فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے بتایا ہے کہ جاپانی حکام نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب، ٹوکیو اولمپک اور پیرا لمپک میں غیر ملکی شائقین کو شرکت کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراٹے کے 3ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر نوجوانوں کے اولمپکس 2018 کےمقابلوں کے لئے کوالیفائی کرلیا.
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کھیل کے عالمی میدانوں میں باپردہ ایرانی خواتین کی شرکت اور ان کی کارکردگی ایرانی عوام کے لئے باعث فخرہے
ایرانی سائیکلسٹ بہمن گلبار نژاد کہ جو ہفتے کے روز سائیکل ریس کے مقابلے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے، اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گئے۔
ایرانی ویٹ لفٹر سیامند رحمان نے دو ہزار سولہ کے ریو پیرا اولمپکس میں تمام عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
ایران کا ریکرو تیرانداز، ریو دوہزار سولہ اولمپیکس مقابلوں کے فائنل میچ میں اپنے تھائی حریف پر برتری حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔