-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو ایک بار پھر دی دھمکی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معدنی حقوق امریکا کو واگزارکرنے کا معاہدہ نہ کرنے کے حوالے سے یوکرینی صدر کو ایک بار پھر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کیا زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے؟
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یوکرینی صدر نے مانگ لی ہے۔
-
ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کی امداد روک دی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸فوربس جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں کئی امریکی حکام کے حوالے سے لکھا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لئے امریکہ کی ہر طرح کی فوجی امداد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
زیلنسکی میڈیا کے سامنے معافی مانگیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو میڈیا کیمروں کے سامنے معافی مانگیں۔
-
شمالی یورپ بھی، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے میدان میں اتر آیا
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲ناروے کے ہالٹ باک بنکرز کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد امریکی بحری بیڑے کو ایندھن فراہم نہیں کرے گی۔
-
زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھگڑے کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا اور کہا کہ زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے اور وہ امن کے لئے تیار نہیں ہیں۔