-
صیہونی حکومت کو سائـبر سیکوریٹی سنٹر کی اجازت دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ان ملکوں میں شامل ہے جنہیں برسوں سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کے سابق اور موجودہ وزرائے اعظم کی معلومات ہیکرز کے ہاتھوں میں
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰غاصب صیہونی حکومت پر ایک بار پھر سائبر حملے کی خبر ہے جس میں صیہونی ٹی وی چینل کان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا جس سے لاکھوں صیہونی باشندوں منجملہ موجودہ اور سابق وزیر اعظم کا ڈیٹا ہیکرز کے ہاتھ لگ گیا۔
-
سائبر حملے کا الزام، البانیہ کا نہیں امریکہ کا تیار کردہ سیناریو ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران نے اپنی انٹیلیجنس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل پر ایک اور سائبر حملہ، 30 لاکھ صیہونیوں کا ڈیٹا نیلامی کے لئے پیش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰غاصب ریاست پر ایک اور سائبر حملہ ہوا جس میں تیس لاکھ صیہونیوں کی معلومات کو عام کر دیا گیا ہے۔
-
صیہونی ریاست کی ویب سائٹوں پر پھر سائبر حملے
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹وزارت صحت سمیت غاصب صیہونی ریاست کے متعدد اداروں کی ویب سائٹ پر سائبر حملوں کی خبریں ملی ہیں۔
-
عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے نصب کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا ہے۔ ساتھ ہی اُس نے ثبوت کے طور پر ٹیلیگرام پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
-
اسرائیل کے حساس سرکاری و فوجی مراکز پر سائیبر حملہ،اہم دستاویزات ہیکروں نے حاصل کئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹موزز اسٹاف نامی ہیکروں کے ایک گروپ نے اسرائیل کے حساس مراکز کی فائلوں، تصویروں، تھری ڈی نقشے تک دسترسی اور کچھ حساس اطلاعات شائع کرنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی کمپنیاں سائبر حملوں کی زد پر
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ایک امریکی سائبر سیکورٹی کمپنی نے دوسو کمپنیوں پر سائبر حملوں اور تاوان کی وصول کی خبر دی ہے۔
-
شمالی کوریا نے سائیبر حملہ کر کے 300 میلین ڈالر چرائے: اقوام متحدہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے حالیہ مہینوں میں سائبر حملوں کے ذریعے 300 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرائی ہے۔
-
سائبر حملوں کے سامنے امریکہ بے بس
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ممکنہ طور پر سائبر حملے روکنے کی توانائی نہیں رکھتا۔