-
ترسٹھ فیصد صیہونی نیتن یاہو کے استعفے کے خواہاں
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایک سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ترسٹھ فیصد صیہونی، نیتن یاہو کے استعفے کے خواہاں ہيں اور ان کا ماننا ہے کہ نیتن یاہو کو اقتدار میں نہيں رہنا چاہیے۔
-
نیتن یاہو کیلئے عرصہ حیات تنگ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷پچھتر فیصد صیہونی شمالی مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو حکومت کی کارکردگی سے راضی نہیں ہیں۔
-
صیہونی قیدیوں کی واپسی ممکن نہیں، اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴اسرائیل میں ایک سروے کے مطابق 74 فیصد صیہونی، صیہونی حکومت کی کابینہ سے غیر مطمئن ہیں۔
-
ڈاکیومینٹری فیسٹیول کا تیسرے دور
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ڈاکیومینٹری فیسٹیول کے تیسرے دور کی افتتاحی تقریب
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳اسلام آباد حکومت نے ایران کی سرحد تک اسّی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کے دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع، بھوج شالہ میں سرسوتی مندر یا کمال مولیٰ مسجد؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع سخت سیکورٹی کے درمیان مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع ہوگیا۔
-
روس یوکرین جنگ: یورپ کے صرف 10 فی صد افراد کی نظر میں روس کی شکست، 20 فی صد کو روس کی فتح کا یقین
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷ایک تازہ سروے سے پتہ چلا ہے کہ یورپی باشندوں میں صرف 10 فی صد کی نظر میں روس کو شکست ہوگی جبکہ اس سے دگنے یعنی 20 فی صد یورپی باشندوں کو یقین ہے کہ روس یوکرین جنگ میں روس فتح مند ہوگا۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد، ہندو فریق کا مندر کا دعویٰ، مسلم فریق کی طرف سے دعویٰ مسترد، سیکورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے قدیم شہر وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد کے بارے میں سروے رپورٹ ملنے کے بعد ہندو فریق نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مسجد مندر توڑ کر بنائی گئی ہے جبکہ مسلم فریق نے مندر کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے درمیان حماس کی مقبولیت میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴ایک سروے کے مطابق ، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے لئے، فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
پچاس فیصد سے زائد امریکی نوجوان صیہونی حکومت کی نابودی کے خواہاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵اکثر امریکی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری بحران صیہونی حکومت کی تحلیل اور مقبوضہ فلسطین کو حماس اور فلسطینی عوام کے سپرد کر کے ہی حل ہو سکتا ہے۔