کارروائی کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور سرچ آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔
شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قراداد منظور کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی سے موسوم سیاسی کمیٹی کے ساتھ ایران کوئی تعاون نہیں کرے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شرپسندی کی بساط لپیٹ دی جائے گی اور ایرانی قوم پہلے سے زیادہ طاقت اور نئے حوصلے کے ساتھ ملکی ترقی کے میدان میں آگے بڑھے گی۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں جو عقل و شعور کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایران کی سیکورٹی کے خصوصی دستوں کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ حالیہ بلوہ کرنے والے عناصر عام لوگ نہیں تھے۔
امت رسول اللہ کے نعرے کے تحت ہونے والے سب سے بڑے اجتماع کے دوران ایک بچی پر سارے میڈیا کی نظر ٹہر گئی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں کی ہوشیاری سے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں دہشتگردانہ کارروائی کا ارادہ رکھنے والے شرپسندوں کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا۔
برطانوی پولیس نے یورو کپ کے فائنل کے موقع پر شرپسندی کرنے والے عناصر کی گرفتاری کے لئے عوام سے مدد مانگ لی۔