-
یمنی فوج ڈٹی ہے ، تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ پر پھر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶یمنی فوج نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے جواب میں تل ابیب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے بین گورین پر فلسطین ٹو ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
رائٹر کی جرنلسٹ کا ایجنسی پر اسرائیل نوازی کا الزام
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلری زنک نے آٹھ برس تک رائٹرز سے وابستہ رہنے کے بعد رائٹر کی اسرائيلی جرائم پر پردہ ڈالنے کی پالیسی پر احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے صیہونی حکومت اپنے جرائم کی خبروں کی کوریج کو روکنے کےلیے اکتوبر 2023 سے غزہ میں جان بوجھ کر 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷سپاہ پاسداران نے غزہ میں نامہ نگاروں پر حملے کو آزادی بیان پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ: اسرائیلی فوجیوں کی سیریل کلر
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۴اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان نہ صرف غزہ میں طویل جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نفسیاتی دباؤ کا عکاس ہے بلکہ نفسیاتی اور سماجی بحران سے نمٹنے میں بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کی غیر موثر پالیسیوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایک اور حیوانیت ، صحافیوں پر حملہ، پریس کی آزادی کے کھوکھلے حامی خاموش
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے مرکزی دروازے کے سامنے صحافیوں کے خیمے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد صحافی شہید ہوگئے جس کی مختلف تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے ۔
-
الجولانی کے ٹی وی چینل نے بھی صیہونی حملے کی مذمت کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ کے ایک دیہی علاقے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کے نامہ نگاروں کی شہادت، اقوام متحدہ کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں کے تازہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس سلسلے میں تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غیرملکی صحافیوں کا آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳غیرملکی صحافیوں کے ایک گروپ نے تہران میں صیہونی حملے کا نشانہ بننے والی آئی آر آئی بی کی عمارت کا دورہ کرکے اس حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کا بھی جھلکا درد
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷ارنا ریف فائنس ( Fiennes Ralph ) سمیت دنیا کی 380 سے زیادہ معروف فلمی ہستیوں نے کینز فلم فیسٹیول کے افتتاح سے قبل ایک کھلا خط جاری کرکے، غزہ میں نسل کشی کی مذمت کی ہے۔