-
اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک، ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا عمل جاری رکھنے کی کوشش کرتا رہے گا۔
-
عاصم منیر کے دورۂ تہران میں ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت متوقع
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے دوران ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بھی گفتگو متوقع ہے۔
-
کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس دورے کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔
-
علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے سے متعلق تہران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت پرعمل کرنا چاہئے۔
-
صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲صدرِ ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکی غنڈہ گردی سے کچھ بھی ہونے والا نہيں ہے جبکہ پاکستان کے آرمی چیف نے سفارتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے: پاکستانی فوج کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، جو کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف ہیں، کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے۔
-
قومی استحکام کے خلاف عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کا بیان
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ نے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے اپنی مکمل مستعدی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰پاک افغان سرحد پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں چھ پاکستانی فوجی مارے گئے ۔