-
غزہ میں جنگ بندی کے بعد امداد کی ترسیل + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد غذائی اشیاء اور آٹے کی حامل پہلی امدادی کھیپ غزہ میں داخل ہو گئی۔ عالمی ادارہ خوراک کے مطابق انساندوستانہ امداد کے حامل دوہزار ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہيں
-
اسرائیل کی غزہ کو بھوکا رکھو کی پالیسی سے بچے بھوک سے مر رہے ہيں: اقوام متحدہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲خوراک و غذا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر مائیکل فخری نے کہا ہے کہ اس وقت جس چیز کی ضرورت ہے وہ اسرائیل پر اقتصادی و سیاسی پابندیاں عائد کرنا ہے۔
-
رفح میں ایک ایک دانے کے محتاج ہوئے بچے، ورلڈ سینٹرل کچن کی سرگرمیاں معطل
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸رفح پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملے شروع ہونے کے بعد ورلڈ سینٹرل کچن نامی عالمی امداد تنظیم نے اس شہر میں اپنی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔
-
حماس کی قید میں صیہونی جنگی قیدی کس طرح ہلاک ہوا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱غزہ ميں دواؤں کے فقدان کے نتیجے میں ایک صیہونی جنگی قیدی ہلاک ہوگیا ۔
-
غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا: عالمی بینک
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲عالمی بینک نے فلسطینیوں کی نجات کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
-
اسرائیل کی دیدہ دلیری، غذائی اشیاء کے حامل 14 ٹرکوں کو ضبط کرلیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴صیہونی حکومت نے شمالی غزہ کے عوام کے لئے غذائی اشیاء کے حامل چودہ ٹرکوں کو ضبط کرلیا ہے۔
-
غزہ میں شدید غذائی قلت سے بچوں کو موت کا خطرہ لاحق: ٹیڈروس ادہانوم
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب وہ موت کے خطرے سے دوچار ہیں-
-
افغانستان:40 لاکھ خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴افغانستان میں خوراک کی بحرانی صورتحال کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں غذائی عدم تحفظ کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امدادی اشیا تک ضرورت مندوں کی رسائی کے لیے مزید فنڈز کی ضرورت ہے۔
-
خوراک کی عالمی تنظیم: غزہ کی نصف آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔