یمنی شہریوں نے جنوبی صوبے عدن میں جہاں جارح سعودی اتحاد قابض ہے ابتر اقتصادی و سیکورٹی صورت حال کے خلاف مظاہرہ کیا اور موجودہ حالت کا ذمہ دار سعودی اتحاد کو قرار دیا
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ عدن میں جارح سعودی اتحاد کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔
عدن کے بین الاقوامی ایر پورٹ میں دھماکے سے 50 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ امریکہ صوبہ عدن اور مآرب میں موجود القاعدہ کے دہشت گرد سرغنوں سے رابطے میں ہے اور ان کے درمیان پوری طرح یکجہتی پائی جاتی ہے-
تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ عدن ایئرپورٹ پر ہو نے والے حملے کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
یمن کے جنوبی صوبوں نے متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل کی جانب سے خود مختاری کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے جنوبی یمن کے صوبوں میں خود مختاری کا اعلان کر دیا۔
جنوبی یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارت سے وابستہ جنگجؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
جنوبی یمن کے عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے اپنے ملک سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔
یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ مسلح جتھوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور فریقین ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کر رہے ہیں۔