-
ایران: شیراز کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲ایران کے شہر شیراز میں حضرت احمد شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کے لئے عمار حکیم کی تجویز
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹عراق کی الحکمہ پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی ذمہ داری تمام سیاسی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے
-
انتخابی عمل میں شفافیت کو لے کر عمار حکیم کی برہم صالح سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ نے انتخابی شکایات کا جائزہ لئے جانے اور انتخابات کی شفافیت پر زور دیا ہے۔
-
عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: سید عمار حکیم
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے علاقے کے بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
ایران نے کی عراقی تجزیہ نگار کے قتل کی مذمت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے عراق کے معروف تجزیہ نگار ہشام الہاشمی کے قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
-
امریکہ کے دہشت گردانہ حملے پر، عراقی رہنماؤں اور جماعتوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عراق دیگر ملکوں پر جارحیت کا ذریعہ نہیں بنےگا، عمار حکیم
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰عراق کے اصلاح اور ترقی الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دیگر ملکوں پر جارحیت کے اڈے میں ہرگز تبدیل نہیں ہو گا۔
-
کوئی بھی فریق تہران بغداد تعلقات کو خراب نہیں کر سکتا
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ عراق کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے نئے سمجھوتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے اور کوئی بھی تیسرا فریق تہران بغداد تعلقات کو خراب نہیں کر سکتا۔
-
ایران، عراق کا اﺳﭩﺮیٹجیک پارٹنر
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱عراق نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہے۔
-
عراق میں نئی حکومت بنانے کیلئے بڑے اتحاد کی تشکیل
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷الحکمہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چار بڑے اتحاد کے مابین عراق میں نئی حکومت بنانے کیلئے گفتگو جلد ہی ہوگی۔