-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔
-
ایک منصفانہ سمجھوتے کے حصول کے لیے پرعزم ہیں؛ ایران کے وزیرخارجہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔
-
مذاکرات کا انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے انداز اور رفتار کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی انرجی اور پابندیوں کے خاتمے کے لئے مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔
-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴عمان کے دارالحکومت مسقط میں آج سنیچر 26 اپریل کو ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات منعقد ہوں گے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہت خوب قرار دیا ہے۔
-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات میں تیزی آ رہی ہے؛ عمان کے وزیرخارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰عمان کے وزیرخارجہ نے ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد لکھا ہے کہ وہ آج کے مذاکرات میں کافی تعمیری رویئے کے لئے، ایران کے وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے نمائندے کے شکرگزار ہیں۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچے + ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج سنیچر 19 اپریل کو عمان کی ثالثی میں اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔
-
سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔