-
ایران کے خلاف جارحیت کے لئے عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر بغداد کا سخت رد عمل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸عراقی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے نام اپنے احتجاجی نوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کے لئے صیہونی حکومت کی جانب سے عراقی فضائی حدود کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
-
شام نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر امریکہ کا فضائی حملہ ، پانچ افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر آج فضائی حملہ ہوا ہے-
-
تائیوان کو امریکی اسلحے کی فراہمی کے اعلان کے بعد حالات کشیدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 32 چینی جنگی طیاروں اور 9 بحری جنگی کشتیوں کو تائیوان کے اطراف میں گشت کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
صیہونیوں نے لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱صیہونی بحری فوج نے لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ اسرائیل کو فضائی حدود کی خلاف ورزی سے روکے, لبنان کا مطالبہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳لبنان کی وزیر خارجہ نے اسرائيل کی جانب سے شام پر حملے کے لیے ان کے ملک کی فضائي حدود کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی یمن میں 153 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بعض اہداف کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی جسے شامی فضائیہ نے ناکام بنا دیا ہے-