صیہونی حکومت نے شام میں اپنی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے چین کی دراندازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
فلسطین کے حامی امریکی طلبا نے نسل کش اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کے خلاف احتجاج کرتےہوئے کیلی فورنیا یونیورسٹی میں اجتماع کیا اور ایک فیکلٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا۔
صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔
ایسے میں جبکہ ماسکو نے دونتسک کے ایک اور علاقے پر قبضہ کرلیا ہے، یوکرینی فوج نے اپنے پچیس ہزار فوجی اسٹریٹجک شہر چاسیویار کے اطراف میں تعینات کردیئے ہيں۔
پاکستان کے وزیراعظم نے عالمی یوم قدس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم آج صیہونی جارحیت اور ظلم وجبر کی مذمت کررہی ہے۔
روسی فوج نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا ہے۔
روسی فوج نے یوکرین کے شمالی باخموت کے نواحی شہر پراسکو ویوکا پر قبضہ کرلیا ہے۔
باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کے مشرقی علاقے میں دو اضلاع طالبان کے کنٹرول سے باہر نکل چکے ہیں۔