محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
حکومت افغانستان نے ہزاروں غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی کو اپنے ملک کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے صوبۂ بلوچستان کے مچھ علاقے میں گيارہ کان کنوں کے دہشت گردانہ قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے کیس اور مبینہ طور پر ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے سرغنہ ذکی الرحمٰن لکھوی کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
دہشت گردوں کے قبضے سے ہٹ لسٹ اور مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
پاکستان میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشت گرد گروہ کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد، کارروائی سے قبل قانون کی گرفت میں آ گئے۔
پاکستان کے صنعتی شہرکراچی میں پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت نے لاہور، گجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔