-
سینیٹ انتخابات: پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے سینیٹ کے انتخابات میں میدان مار لیا ہے۔
-
پاکستان کے حکمراں اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲پاکستان کے حکمراں اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔
-
سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب، پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان میں زبردست نعرے لگائے۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ کل تک ٹل گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل میں آزاد امیدواروں کی شمولیت اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
-
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔
-
سندھ اسمبلی: پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں اتحادی حکومت بنانے پراتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱مسلم ليگ نون کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی قومی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اسی درمیان کراچی سینٹرل 2 کا بھی نتیجہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 کراچی سینٹرل 2 سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ان کی ملاقات اور مذاکرات کو کامیاب بتایا جارہا ہے۔
-
پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ممکن ہے:منظور وسان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے۔