-
ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
ہندوستان میں کوئی مذہبی، نسلی اور صنفی امتیاز نہیں: نریندر مودی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی تردید کی ہے۔
-
ہندوستان؛ کانگریس نے منی پور فسادات کو مرکزی حکومت کی منافرانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے دیا
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے منی پور فسادات کا ذمہ دار مرکزی بی جے پی حکومت کو قرار دیتے ہوئے انہیں حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان؛ گائے کو محفوظ قومی جانور قرار دئے جانے کا مطالبہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے ایک اہم فیصلے میں گائے کو محفوظ قومی جانور قرار دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملک میں گئوکشی روکنے کے لیے مرکزی حکومت کو مؤثر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
باحجاب طالبات کے امتحانات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت ہولی کے بعد ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت مانگنے والی لڑکیوں کی درخواست پر ہولی کی تعطیلات کے بعد سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: مسجد جیسا بس اسٹاپ، بلڈوزر چلوا دوں گا! بی جے پی لیڈر کی دھمکی
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں بی جے پی رکن پارلیمان نے ایک بس اسٹاپ کو مسجد جیسا قرار دے کر اس پر بلڈوزر چلوانے کی دھمکی دی ہے۔
-
شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد مذہبی مقامات اور لیڈروں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸شیوسینا لیڈر کے قتل کے بعد ہندو تنظیموں نے آج پنجاب میں عام ہڑتال کی کال دی۔
-
بھارت جوڑو مارچ کا مقصد نفرت کو ختم کرنا ہے: کانگریس
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا مقصد، نفرت کی دیوار کو توڑنا بتایا ہے۔
-
صحافی محمد زبیر پٹیالا ہاؤس عدالت میں پیش
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱دہلی پولیس نے صحافی محمد زبیر کو منگل کے روز پٹیالا ہاؤس عدالت میں پیش کردیا۔