-
ماہان ایئرلائنز کی پرواز میں بم نصب ہونے کی خبر جھوٹی نکلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳ایران کی ماہان ایئرلائنز کے تعلقات عامہ کے ادارے نے بتایا ہے کہ تہران سے چین جانے والی پرواز صحیح و سالم اپنے مقصد کو پہنچ چکی ہے اور اس میں بم نصب ہونے کی خبر راستے میں ہی بے بنیاد ثابت ہوگئی۔
-
امریکہ کے مسافر بردار طیارے کے موٹر میں دھماکہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱امریکہ کے بوئینگ سات سو ستتر قسم کے ایک مسافر بردار طیارے کے موٹر میں ریاست کلراڈو کے ایرپورٹ سے پرeواز بھرتے ہی دھماکہ ہو گیا اور آگ لگ گئی۔
-
پی آئی اے کے طیارے کو کوالالمپور پہچنے پر تحویل میں لے لیا گیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے کے طیاّرے کو کوالالمپور ائرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔
-
امریکہ کو مسافر طیاروں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار قرار دیا جائے
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے احتجاجی مراسلہ کے ذریعے امریکہ کو ایرانی مسافر بردار طیارے کو حادثے سے دوچار کرنے کا ذمہ دار قرار دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی طیاروں کے مسافرین کی جان خطرے میں ڈالنا امریکہ کی فضائی دہشتگردی ہے : صدر حسن روحانی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فضائی کوریڈور میں امریکی جنگی طیاروں کی جانب سے ایرانی ایئرلائنوں کے مسافروں کی جان خطرے میں ڈالنا فضائی دہشتگردی ہے۔
-
امریکیوں کی فضائی دہشتگردی! ۔ کارٹون
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹جمعرات کے روز شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے اس اشتعال انگیز بیان کی اقوام متحدہ، مغربی ایشیا کے لئے یورپ کی انسانی حقوق کی نگراں تنظیم اور متعدد ممالک نے مذمت کرتے ہوئے اسے شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
امریکہ کے مجرمانہ اقدام پر یورپی انسانی حقوق کی تنظیم کی تنقید
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹انسانی حقوق کی یورپی مدافع تنظیم نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے اقدام کو ایک مجرمانہ اقدام قرار دیا۔ تنظیم نے اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لئے فوری تحقیقات اور قصورواروں کو سزا دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶دہشت گرد امریکی فوجی کمانڈ سینٹ کام کے ترجمان نے ایرانی مسافر طیارے کے لیے مزاحمت کا اعتراف کیا ہے
-
امریکہ کے غیر قانونی فضائی اقدام پر ایران نے شکایت درج کی
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶ایران کے محکمہ شہری ہوابازی نے شہری ہوابازی کی عالمی تنظیم سے امریکی جنگی طیاروں کے ذریعے خطرناک طریقے سے ایرانی طیارے کا راستہ روکنے اور اسے ہراساں کرنے کے بارے میں فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے پر ایران کا سخت رد عمل
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے جس کے بعد ضروری سیاسی اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔