-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مغرب کے پاس سیاسی ارادے کا فقدان ہے: روس
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے نمائندے نے جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مغرب کو لازمی عزم سے عاری قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو پھر یاد آیا ایٹمی معاہدہ، واپسی کو ممکن بتایا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸امریکہ کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی جانب بازگشت کا امکان موجود ہے۔
-
غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ اور معاہدہ دوبارہ نہ چھوڑنے کی امریکی ضمانت ایران کا بنیادی مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے، یہ کہنا ہے ایٹمی معاہدے کے یورپی فریقوں کے ساتھ مصروف مذاکرات ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی کا۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے: جواد ظریف
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے اور اسے چاہئے کہ اپنے وعدوں اور فرائض پر عمل کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے میں واپس آجائے۔
-
ایران کے بالمقابل امریکہ پھر ناکام ہوگا: صدر روحانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو نقصان پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے ایک میکانزم کو استعمال کرنے کی امریکہ کی نئی کوششیں بھی ناکام ہو جائیں گی۔
-
یوں ہوا امریکی شکست کا اعلان! ۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸سلامتی کونسل میں امریکہ کی ایران مخالف قرار داد پر ہونے والی ووٹنگ میں گیارہ ممالک نے حصہ نہیں لیا، دو ممالک نے اسکی حمایت جبکہ دو ممالک نے اسکی مخالفت میں ووٹ ڈالے۔ قرارداد کے حق میں امریکہ کے علاوہ صرف جمہوریہ ڈومینیکن نے ووٹ ڈالا جبکہ روس اور چین نے اسکی مخالفت میں ووٹ ڈال کر اسے ویٹو کر دیا۔ امریکہ نے ایران پر عائد اسلحہ جاتی پابندیوں میں مزید توسیع کے لئے سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کی تھی۔ یہ پابندیاں اکتوبر کے مہینے میں ایران پر سے اٹھائی جانے والی تھیں جو امریکہ کو منظور نہیں تھا۔
-
امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام ہو گیا۔
-
امریکہ عالمی حقوق کو سبوتاژ کرنے اور جنگل راج کا خواہاں ہے: ظریف
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کو مکمل طور پر ختم کرنے کی اجازت دینے کا مقصد جنگل راج کی جانب واپسی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، ایران کی حقانیت کا ثبوت
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے نے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں اس عالمی ادارے کے تازہ رپورٹ کو ایران کی حقانیت اور پر امن ایٹمی شعبے میں اس کی پیشرفت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔