-
خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس میں ایران کی مسلح افواج کے بحری گشت کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ایران کو اس بات پر مجبور نہ کریں کہ تہران انہیں انتباہ دے۔
-
ایران کے ساتھ یورپی مالیاتی سسٹم بہت جلد فعال ہوجائے گا
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کے لئے یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی عنقریب کام کرنا شروع کردے گا ۔ اسی کے ساتھ بعض یورپی سفارتکاروں نے بتایا ہے کہ اٹھائیس جنوری کو اس سسٹم کی رونمائی کی جائے گی
-
ہندوستان: ایران کو اشیا کی برآمد پر عائد پابندیاں ختم
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵ہندوستانی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے پیش نظر ایران کو اشیا برآمد کرنے پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔
-
ملک کے اعلی حکام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج اپنے وعدوں کے ایک بڑے حصے کو عملی جامہ نہیں پہنایا ہے جبکہ ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے یورینیئم کی بیس فیصد تک افزودگی روک دی ہے اور اراک کی بھاری پانی کی تنصیبات اور فردو کی تنصیبات کو بند کر دیا ہے۔
-
ہماری سلامتی کا دارومدار مقامی خود انحصاری پر ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے موقف کے برعکس ہماری سلامتی کا دارومدار دوسرے ممالک سے ہتھیار اور سازوسامان خریدنے پر نہیں بلکہ مقامی خود انحصاری پر ہے ۔
-
امریکی حکومت کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی حکام کو مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج وعدوں پر عملدرآمد نہ کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے تیل کی صنعت کے نئے دور کا آغاز
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶ایران کی وزارت تیل کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ علاقائی و عالمی سطح پر تمام تر دباؤ کے باوجود ایران کے تیل کی صنعت، ترقی کی اپنی راہ طے کر رہی ہے۔
-
غیر ملکی وفود کے دورہ ایران ایٹمی معاہدے کا نتیجہ، ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی وفود کے ایران کے بڑھتے ہوئے دورے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا نتیجہ ہیں۔
-
ایران اور جاپان کے درمیان ایٹمی تعاون
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان ایٹمی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔
-
ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا اب ہمیں اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے: امریکہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد پر اپنے ایٹمی وعدوں پر عمل کیا ہے اور اب امریکہ کو اپنے وعدوں کا پابند رہنے کے لیے غیرملکی کمپنیوں کو پابندیوں کی خلاف ورزی کے بغیر تہران کے ساتھ تجارت کا طریقہ سکھانا چاہیے۔