-
البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱یورپی ملک البانیا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت، بی این پی کے ایک رہنما کا گھر نذر آتش، 7 سالہ بچی کی موت
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت اور وسعت آگئی ہے جس کے دوران بی این پی کے ایک رہنما کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا۔
-
ہندوستان میں ایس آئی آر کی مہم میں مبینہ وسیع بدعنوانی کے الزامات کے باوجود مختلف ریاستوں میں مہم جاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷ہندوستان میں ووٹر لسٹ پر گہری نظرثانی، ایس آئی آر کی مہم میں مبینہ وسیع بدعنوانی کے الزامات، حزب اختلاف کی مخالفتوں اورمظاہروں کے باوجود مختلف ریاستوں میں یہ مہم جاری ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے، استعفے کا مطالبہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸صیہونی حکومت کےمرکز تل ابیب میں بنیامن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے ہوئے-
-
شیخ حسینہ کے خلاف پھر سزا کا اعلان ، اس بار 21 سال کی قید
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو کرپشن کے تین مقدمات میں مجموعی طور پر اکیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
شام ؛ ادلب کے کفر تکریم میں شدید دھماکہ، ساحلی شہروں میں مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵شام میں احمد الشرع سے وابستہ کچھ میڈیا اداروں نے اعلان کیا کہ ادلب کے دیہی علاقوں میں واقع شہر کفر تکریم کو ایک شدید دھماکے نے ہلا کر رکھ دیا.
-
دنیا میں اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، نیویارک میں "اسرائیلی فوج مردہ باد" کی گوُنج
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴غاصب اسرائیلی حکومت اور اس کی جارح فوج کے خلاف مظاہرے اور اس کے تئیں نفرت پوری دنیا میں پھیل گئی ہے۔ امریکیوں نے صیہونیت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد ڈھاکہ میں مظاہرے، 2 افراد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳بنگلہ دیش میں عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرے، پولیس لاٹھی چارج اور جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔ ان جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عام لوگ مر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کوئی پالیسی نہیں بنا رہی ہے، دہلی میں آلودگی کے خلاف طلبا کا احتجاج
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔ صورت حال یہ ہے کہ اب لوگوں کو آلودگی کے خلاف سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرنا پڑ رہا ہے۔