-
مہاراشٹر میں دیہی مزدوروں کے نام پر مبینہ جعلی حاضریوں کا انکشاف، منریگا کی جگہ نئے منصوبے پر کانگریس کی تنقید
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے خشک سالی سے متاثرہ ضلع بیڈ میں دیہی روزگار کے منصوبے کے تحت ہزاروں مزدوروں کو کام فراہم کرنے کے دعووں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافیوں کی ایک تحقیق کے مطابق، سرکاری ریکارڈ میں مزدوروں کی حاضری درج ہونے کے باوجود بعض مقامات پر کوئی مزدور کام کرتا ہوا نہیں ملا۔ کانگریس نے اس معاملے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان: الیکشن کمیشن نے فارم 6 میں کی گئی ترمیم کو ہٹا دیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نئے ووٹروں کے اندراج کیلئے استعمال ہونے والے فارم 6 میں کی گئی متنازع ترمیم کو ان ریاستوں میں ہٹا دیا ہے جہاں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی، ایس آئی آر، مکمل ہو چکی ہے۔
-
ہندوستان: مساجد پر حملوں اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاج، مسلم اراکینِ پارلیمان کی حراست اور رہائی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پر مسلسل حملوں، ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی یعنی ایس آئی آر اور پسماندہ طبقات پر ہورہے مبینہ تشدد کے خلاف منگل کو نئی دہلی کے جنتر منتر پرایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہندوستان: کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۷کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے منگل کو ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نوٹ بندی کے بعد اب ووٹ بندی‘‘؛ کھڑگے کا مودی حکومت پر بڑا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ووٹر لسٹ، اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آر اور انتخابی عمل میں شفافیت سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
-
بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران پیلٹ گن کے استعمال سے طالب علم ساحل لوچب کے زخمی ہونے کے معاملے میں دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ یہ کارروائی کانگریس کے سینئر رہنماؤں، بالخصوص لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، کے پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنے کے بعد ہوئی۔ راہل گاندھی نے پولیس سے واضح طور پر کہا تھا کہ جب تک ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی، وہ وہاں سے نہیں اٹھیں گے۔
-
کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴ہندوستان کی حزب اختلاف میں سب سے بڑی پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کی ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے بدھ کو نئی دہلی کے اندرا بھون میں منعقدہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی، جس میں نوجوانوں کی صورتحال، پیپر لیک، بے روزگاری، ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ سے متعلق الزامات، چین کے ساتھ سرحدی صورتحال، زرعی و توانائی سلامتی اور ای-20 ایندھن سمیت کئی اہم مسائل پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان، ننانوے فیصد راشن اشیاء ہوئی مہنگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۱ہندوستان میں ہر دن بڑھتی مہنگائی نے عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر کافی برا اثر ڈالا ہے۔ تیل، دالوں سے لے کر دودھ اور چینی تک ننانوے فیصد راشن اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان: جین زی کے بعد اب "جین الفا" کا احتجاج، اسکول میں بنیادی سہولیات کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷جیں زی کے بعد اب ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں طلبا کی نئی نسل "جین الفا" نے اسکول میں بنیادی سہولیات کے لئے احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں اینٹی پیپر لیک بِل پر پہلے دن کی بحث ختم، کارروائی کل صبح 11 بجے تک ملتوی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۵ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں منگل کو اینٹی پیپر لیک (ترمیمی) بِل پر پہلے دن کی بحث ختم ہوگئی جو رات دیر تک جاری رہی۔