-
بلوائی عام افراد نہیں تھے بلکہ وہ تربیت یافتہ شرپسند تھے، ایرانی سیکورٹی فورس
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱ایران کی سیکورٹی کے خصوصی دستوں کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ حالیہ بلوہ کرنے والے عناصر عام لوگ نہیں تھے۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی حمایت بند کردے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک امریکی جریدے میں شائع ہونے والے مضمون کے جواب میں کہا ہے کہ اگر امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے تو پھر کوملہ جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنا چھوڑ دے۔
-
مداخلت پسندانہ اقدامات پر برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے داخلی امور میں برطانیہ کی مداخلت پر برطانوی سفیر ایک مرتبہ پھرطلب
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲تہران میں برطانوی سفیر کو ایران میں برطانیہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات اور ایران مخالف پابندیوں کے سبب گذشتہ تین ہفتوں کے دوران تیسری بار وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی سفیر کو متنبہ کیا گیا کہ ایران جوابی اقدامات عمل میں لائے جانے کو اپنا حق سمجھتا ہے اور اس کا یہ حق محفوظ ہے۔
-
ایران کے بلووں میں عالمی دہشت گرد اداروں اور تنظیموں کا کردار: برطانوی تجزیہ کار
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایک برطانوی سیاسی تجزیہ نگار نے بتایا ہے کہ ایران میں بلووں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کا کردار واضح گیا ہے۔
-
کسی کے دباؤ میں آئے اور نہ آئیں گے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کسی بھی دباؤ کے آگے جھکا ہے اور نہ ہی آئندہ جھکے گا بلکہ اس کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا۔
-
ایرانی صدرکی شرکت سے یونیورسٹیوں کے تعلیمی سال کا آغاز
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے ایرانی یونیورسٹیوں اور تعلیمی مراکز کے نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے الزہرا یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔
-
مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
دشمنوں کی فتنہ انگیزیوں پر صدر رئیسی کی تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے بابصیرت عوام نے ثابت کردیا ہے کہ ان میں وقت کے تقاضوں اور دشمنوں کو پہچاننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔
-
جوبائیڈن پہلے امریکہ کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں: ایران
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر انسان دوستی کا ڈھونگ رچانے سے پہلے، اپنے ملک کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں۔