-
ایران کا نیا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائی دفاع کے کمانڈر جنرل داؤود شیخیان نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایسے ایرانی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی جس سے دشمنوں کے اندازے درہم برہم ہوجائیں گے۔
-
آئی اے ای اے کی نگرانی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہيں؛ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی ایٹمی سرگرمیاں، آئی اے ای اے کے دائرہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔
-
یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ، ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے نائب سربراہ برائے پارلیمانی، قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرار داد کے جواب میں جدید اور پیشرفتہ ترین سینٹری فیوج مشینوں سے کام لے رہا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کو ایران کا سخت جواب، یورینیم کی افزودگی کی سطح 60 فیصد
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگی کی سطح بڑھا کر ساٹھ فیصد کردی ہے
-
آئی اے ای اے نطنز میں ایران کے اقدامات سے باخبر ہے، کمالوندی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے نطنز میں ایٹمی مرکز کے اطراف میں ایران کے ترقیاتی امور کے بارے میں مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باوجود اس کے کہ ایران سیف گارڈ پروٹوکول سے ہٹ کر اطلاعات فراہم کرنے کا کوئی فریضہ نہیں رکھتا مگر تہران نے نطنز کے ایٹمی مرکز کے اطراف میں اپنی ترقیاتی سرگرمیوں سے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو باخبـر کیا ہے۔
-
سینٹریفیوج مشینوں کو حفاظت کی وجہ سے کرج سے منتقل کیا، ایران
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کےشعبے ایٹمی توانائی ایجنسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کے قریب ٹی ای اس اے کرج کامپلیکس میں ہوئی تخریبی کاروائی کے قریب ایک سال بعد، سینٹریفیوج کے پرزے بنانے والی مشینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
-
ایران پر حملہ کرنا، کیا اسرائیل کے بس کی بات ہے، اسرائیل کے فوجی اور سیاسی حلقوں میں کیوں ہے ناراضگی؟
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۱اسرائیل میں اس وقت سیاسی اور فوجی حلقوں میں شدید ناراضگی پھیلی ہوئی ہے کیونکہ تل ابیب میں متعدد عہدیداروں نے یہ بیان دے دیا ہے کہ اس وقت اسرائیل کے پاس ایران پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
نطنز میں دھماکہ نہیں ہوا بلکہ میزائل سسٹم کا تجربہ کیا گیا: ایرانی فوج کے ترجمان
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ نطنز میں میزائل سسٹم کا تجربہ کیا گیا۔
-
سامراجی ممالک کو گوارا نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی ہو: بہروز کمالوندی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بیس فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار دوسو دس کیلو سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچیس کیلو کی مقدار میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم بھی تیار کیا جا چکا ہے۔
-
ایران کی نطنز ایٹمی سائٹ میں یورے نیئم کی افزودگی ترسٹھ فیصد تک پہنچ گئی ہے : آئی اے ای اے
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸ایران کی نطنز ایٹمی تنصیبات میں یورے نیئم کی افزودگی ترسٹھ فیصد تک پہنچ گئی ہے-