بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں 42 ویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کے پہلے دن 4 فلموں کی نمائش۔
بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 2 خواتین سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان تیسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔
پاکستان نے ڈھاکہ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا ہے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی بنگلادیش کے دو روزہ سرکاری دورے پر جمعے کی صبح ڈھاکہ پہنچے۔
بندلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک کیمیکل گودام میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں قریب ۷۰ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔