کیٹالونیا کے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف اسپین کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی احتجاج پرتشدد مظاہروں کی شکل اختیار کرگیا
اسپین میں کیٹالونیا علاقے کے معزول سربراہ کارلیس پگڈیمونٹ کو جرمنی میں گرفتار کئے جانے پر کیٹالونیا کے ہزاروں لوگوں نے بارسلونا میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
کاتالونیا میں علیحدگی پسندوں نے پہلے سے بھی زیادہ نشستیں جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن حاصل کرلی۔
اسپین کی حکومت نے آزادی کا اعلان کرنے والے نیم خودمختار علاقے کاتالونیا کی حکومت کو برطرف اور پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا۔
کاتالونیا کی پارلیمنٹ نے اسپین سے الگ ہونے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکر لی۔
کاتالونیا کے حکام نے کہا ہے کہ اسپین سے آزادی کے علاوہ اور کوئی بات نہیں کی جاسکتی۔
اسپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کے صدر کارلس پیوگ ڈی مونٹ نے آزادی کے حوالے سے اہم ترین اعلان چند ہفتوں کے لیے مؤخر کردیا ہے۔
اسپین نے کاتالونیا کی ریاستی حکومت کے خلاف اختلافات کے حل کے لئے ہر طرح کی ثالثی کی پیشکش مسترد کر دی۔
اسپین کے وزیراعظم نے ریاست کیٹالونیا کی خودمختاری و آزادی کے لئے ریفرنڈم کے انعقاد کو غیر قانونی اور ڈیموکریسی کے منافی قرار دیا ہے۔
مرکزی حکومت کی مخالفت کے باوجود اسپین کی شمال مشرقی ریاست کیٹالونیا میں علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا ہے۔