-
ہندوستان، بہار میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ، حکومت سے سازباز کا الزام
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ہندوستان میں حزب اختلاف نے ریاست بہار میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی سے قربت کا الزام لگایا ہے۔
-
راہل گاندھی کو انتہاپسندوں سے خطرہ ہے : کانگریس پارٹی کا دعوی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے اپنے رہنما راہل گاندھی کو انتہا پسندوں کی طرف سے دھمکیاں ملنے کی خبر دی ہے
-
بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے لوگوں ، ان کی ثقافت اور روایات پر حملہ کر رہے ہیں۔
-
بی جے پی کتنے ہی جھوٹ بولے یا سازشیں رچے، ہم پسماندہ طبقات کو حق دلانے کے لیے پرعزم: راہل گاندھی
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴راہل گاندھی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پسماندہ، دلت، قبائلی اور اقلیتی طبقات کو ان کا حق دلانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے تعلیم اور ریزرویشن پر خصوصی زور دیا ہے۔
-
راہل گاندھی کی یاترا، پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶ہندوستان میں حزب اختلاف کے اںڈیا اتحاد نے آج اپنی سولہ روزہ ووٹر ادھیکار ریلی اپنے آخری مرحلے میں ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
راہل گاندھی کی یاترا جاری ، ووٹ چوری کے الزامات کا اعادہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ہندوستان کی ریاست بہار میں جاری ووٹر ادھیکار یاترا کے دوران انڈیا اتحاد کے اہم رہنماؤں نے ایک بار پھر بی جے پی پر ووٹ چوری کا الزام لگایا اور عوام سے آئندہ انتخابات میں تبدیلی لانے کی اپیل کی۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کی ووٹ ادھیکار ریلی جاری
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷ہندوستان کی ریاست بہار میں راہل گاندھی کی قیادت میں ووٹر ادھیکار ریلی جاری ہے ۔
-
ہندوستان: ووٹ چوری کے الزامات پر ہنگامہ پارلیمنٹ کی کارروائي معطل
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے اراکین نے مبینہ ووٹ چوری کے مسئلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے نتیجے میں کارروائی پورے دن معطل رہی۔
-
ہندوستان میں "ووٹر ادھیکار" ریلی شروع
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳ہندوستان میں مبینہ ووٹ چوری کے خلاف حزب اختلاف کے انڈیا اتحاد کی " ووٹر ادھیکار" یعنی ووٹ کا حق، ریلی کل سے شروع ہوگئی ہے۔
-
عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل؛ راہل گاندھی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔