-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہوکے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے، بلجیئم کے وزیر اعظم
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰بلجیئم کے وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہوکے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے۔
-
416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
نیتن یاہوکی گرفتاری فلسطین کے حامیوں کی کامیابی، مغربی ممالک کی رسوائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے برخاست شدہ وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کی گرفتاری کے حوالے سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم کا عالمی سطح پر خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔
-
نیتن یاہو جنگی مجرم، عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم نیتن یاہو اورسابق وزیرِجنگ یوآو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیاہے۔
-
بین الاقوامی عدالت صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷ہالینڈ میں ایران کے سفیر نے ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام ایک خط لکھ کر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲یورپی یونین نے ہیگ کی عالمی عدالت کے اس فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطین کی سرزمینوں کی خالی کرے اور ان علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
-
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں اسپین بھی شامل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳خبری ذرائع کے مطابق اسپین نے بھی عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱کیوبا کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا نے بھی شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔