-
ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایران کی نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر حمیدرضا عجمی نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرو کیمیکل کے چھ منصوبے کام کے لیے تیار ہیں۔
-
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے یونیسکو کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے ساتھ ہر طرح کا تعاون منقطع کر دیا۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰افغانستان میں اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے "یونیسکو" کے نمائندے نے ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی تعاون میں فروغ کی درخواست کی ہے-
-
یونیسکو کے معنوی آثار کی فہرست میں اربعین حسینی کا رجسٹریشن
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ایران کے صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کا، یونیسکو کے معنوی آثار کی فہرست میں رجسٹریشن عمل میں آئے گا۔
-
شام میں تاریخی آثار کی تباہی، یونیسکو کا ردعمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۹یونیسکو نے شام میں تاریخی آثار کی تباہی و بربادی کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے-