Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ Asia/Tehran

امریکا میں ہتھیار رکھنے کی آزادی کی وجہ سے سڑک پر ایک بار پھر موت کا رقص ہوا جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر بات کر رہے تھے کہ اچانک ایک کاڑی آتی ہے اور ان پر تابڑ توڑ فائرنگ کرکے آکے بڑ جاتی ہے۔ زخمی حالت میں گرے لوگ بھی اپنی جیبوں سے پستول نکال کر فائرنگ کرتے ہیں لیکن حملہ آوروں کی پیشرفتہ ہتھیار کے آگے ان کی ایک نہ چلی اور تمام افراد مارے گئے۔

ویڈیو دیکھ کر ایکشن مووی کی یاد تازہ ہوجاتی ہے جس میں ایک گینگ کے غنڈے دوسرے گینگ کے غنڈوں پر فائرنگ کرتے ہیں۔

ٹیگس