Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷ Asia/Tehran
  • مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ

مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: مغربی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ مغربی روس کے دو فوجی ہوائی اڈوں پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

مغربی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی روس کے دو فوجی ہوائی اڈوں پر کم از کم دو دھماکے ہوئے۔

دعوی کیا گیا ہے کہ ان دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ مغربی ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو سے تقریباً 860 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ایک ایئربیس پر دھماکے سے دو طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بیس "T-95" اسٹریٹجک بمبار طیاروں کا شیلٹر ہے۔

ٹیگس