Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴ Asia/Tehran

برطانوی افسر اور سینیئر ریٹائرڈ کمانڈر رچرڈ کیمپ نے کہا ہے کہ: میری نظر میں اس حملے کا اصل مقصد اسرائیل کے میزائلی دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنانا تھا۔ اس واقعے میں کوئی شک نہیں کیونکہ مجھے براہ راست نشانہ بننے والے ٹارگیٹوں کا علم ہے، اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا ہے جس کا ہمیں علم نہیں ہے۔

سحرنیوز/دنیا: ایران کے حملوں کی وسعت کے بارے میں برطانوی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یہ تاریخ کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے۔
رچرڈ کیمپ، ریٹائرڈ انگریز کمانڈر اور افسر نے کہا کہ میرے خیال میں اس کا مقصد اسرائیل کے میزائل ڈیفنس کو ناکارہ بنانا تھا۔ اور ایسا ہی ہوا بھی، کیوں کہ میں خود براہ راست ان حملوں کے بارے میں جانتا ہوں اور شاید اس سے زیادہ بھی ہوا ہو لیکن ہم ابھی تک ان کے بارے میں نہیں جانتے۔

ٹیگس