-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۶صیہونی حکومت روزانہ کی بنیاد پر غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کا قتل عام اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کو داخل ہونے سے روکنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، امریکی حکومت نے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس کو ایک ایسے طریقہ کار کے طور پر متعارف کرایا ہے جو بظاہر تعمیر نو پر مرکوز ہے، لیکن عملی طور پر یہ بورڈ صیہونی حکومت کے اہداف کو آگے بڑھانے کے ایک جدید ہتھکنڈے میں تبدیل ہوگیا ہے
-
امریکہ؛مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ انتظامیہ کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ادھر سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر امیگریشن افسران کی جانب سے منیا پولس میں مظاہرین پر فائرنگ کے بارے میں امریکی عوام سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں مختلف ممالک کا انتباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶مختلف ممالک کے اعلی حکام نے ایران کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے علاقائی اور بین الاقوامی نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ ؛ ایمیگریشن ایجنٹوں کے رویے پر وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱مینیسوٹا کے رہائشیوں کے ایک گروپ نے ایمیگریشن ایجنٹوں کے رویے پر وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج کرائی ہے-
-
ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا سال ناکام: سی این این کا سروے
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴سی این این چینل کے سروے کے مطابق اکثر امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا سال ناکام رہا ہے۔
-
روس اور بیلاروس نے ایران میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲روس اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
-
چین بھی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے ٹیرف کا مخالف ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کرنے والے ممالک پر امریکہ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کا مخالف ہے۔
-
گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳امریکی صدر ٹرمپ نے وینزوئیلا کے تیل کی لالچ میں اس ملک کے ساتھ جو کیا اور گرین لینڈ کے بارے میں بیانات کے بعد یورپ کے کئی ملکوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس سلسلے میں سويڈن کافی خوف زدہ ہے۔
-
گرین لینڈ پر ٹرمپ کی لالچی نظر ، مخالفت میں شدت ، گرین لینڈ کی سیاسی جماعتیں میدان میں
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲گرین لینڈ کے سیاسی گروہوں نے اس آزاد و خود مختار جزیرے پرامریکہ کے قبضے کی شدید مخالفت کردی ہے-
-
کیریبین میں یکطرفہ اقدامات خطرناک نتائج کے حامل ہوں گے: پاکستان
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴پاکستان نے کیریبین کے علاقے میں امریکا کے خودسرانہ اقدامات کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے-