دنیا
-
فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا؛ فرانسیسی صدر کا اعلان
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلے گا۔
-
روس میں مسافر طیارہ گر کر تبا، 49 لوگوں کی موت
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام انچاس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسی؛ کنیسٹ میں غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے بدھ کو غرب اردن پر صیہونی تسلط کی منظوری دے دی ہے۔
-
نیتن یاہو پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ، ایک عورت گرفتار
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ رکھنے کے الزام میں ایک عورت کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
-
یونان میں صیہونیوں پر حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱فلسطین کے حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے پر صیہونیوں کے ایک گروہ پر حملہ کیا ہےعبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سرگرم عمل فلسطین حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے میں نائٹ کلب کے باہر صیہونیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ٹرمپ نے اوباما کی گرفتاری کی اے آئی ویڈیو شیئر کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی گرفتاری اور جیل کی ویڈیو شیئر کردی۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷سابق امریکی وزیر دفاع نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کو سمجھداری سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
امریکہ نے باضابطہ طور پر "یونیسکو" کو چھوڑ دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۹امریکی وزارت خارجہ نے اپنی جنگ پسندی اور غاصب صیہونیوں کے جرائم کی حمایت جاری رکھتے ہوئے منگل کے روز باضابطہ طور پر یونیسکو سے نکلنے کا اعلان کردیا۔
-
ایرانی تیل کی فروخت سے متعلق امریکی دعووں پر چین کا ردعمل
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶امریکی وزیر خزانہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ "ٹیرف پر دونوں ممالک کے مذاکرات کے نئے دور میں بیجنگ کی جانب سے تہران اور ماسکو سے تیل کی خریداری بھی شامل ہو سکتی ہے" کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح طور پر اس نقطہ نظر کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ محصولات پر ان کے ملک کا موقف ہمیشہ واضح اور مستقل رہا ہے۔
-
روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷ویانا میں اقوام متحدہ کے روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں توسیع کے لیے JCPOA میں اسنیپ بیک (ٹریگر میکانزم) کی شق کو استعمال کرنے کا حق کھو دیا ہے۔