دنیا
-
نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار؛ صیہونی سابق وزیر جنگ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
واشنگٹن دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرے؛ برازیل کے صدر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴برازیل کے صدر نے خبردار کیا کہ واشنگٹن دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرے کیونکہ اس اقدام سے ممالک کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کو نقصان پہنچتا ہے۔
-
اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳یونیورسٹی آف فلورنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے یونیورسٹی کے 500 سے زائد فیکلٹی ممبران، محققین، طلباء اور عملے کی درخواست پر اسرائیل کے متعدد سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا ہے۔
-
خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹اسپین کے نوبل انعام یافتہ معروف اداکار خیویئر باردم (Javier Bardem) نے غزہ کی ایک المناک ویڈیو شیئر کرکے اسرائیلی حملوں پر دنیا کی خاموشی کی مذمت کی ہے
-
ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ماسکو کی بلدیہ نے کہا ہے کہ روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت ماسکو کی جانب فائر کئے جانے والے دس ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرو؛ تل ابیب میں مظاہروں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں نے تل ابیب کے ایک ایکسپرے وے کے ایک حصے کو بند کرتے ہوئے صیہونی کابینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے کے لئے فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ معاہدہ طے کرے۔
-
ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی پر صہیونی حکومت کی بمباری کی مذمت؛ یونسکو
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸یونسکو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا؛ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا دعوی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا۔
-
غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸انسانی امور اور ہنگامی امداد رسانی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون ٹام فلیچر نےکہا کہ غزہ میں خوراک ختم ہوچکی ہے، پانی ختم ہوچکا ہے، بچے بھوک سے جاں بلب ہیں۔
-
ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵سابق امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا کہ فوجی حملے مسئلے کا حل نہیں، ایران نے جوہری معاہدے پر مکمل عمل کیا ہے۔