دنیا
-
ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ماسکو پر یوکرین کے آج صبح کے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہو گئے جبکہ روسی ڈیفنس سسٹم نے دسیوں یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
-
عام انسانوں کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں نتن یاہو! تل ابیب کی سڑکوں پر صیہونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلیاں
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰صیہونی میڈیا نے تل ابیب میں صیہونیوں کے وسیع مظاہروں اور قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کے مطالبے کی خبر دی ہے۔
-
شام اور عراق کے بارے میں اسرائیلی سازش
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲غزہ میں اور فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی شام اور عراق میں بھی ریشہ دوانیاں جاری ہیں۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا جواب دے دیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی سالانہ جنگی مشقوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شمالی کوریا پر حملے کی مشق قرار دیا اور جواب میں اپنے کئی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی تمام جوہری تنصیبات کی نگرانی ضروری ہے؛ قطر
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷قطر نے اسرائیل کی تمام جوہری تنصیبات کو نگرانی میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے؛ چین
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ فلسطینی سرزمین کا ایک اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ ہے، خبردار کیا کہ طاقت کے استعمال کے ذریعے اس پٹی کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے نہ صرف امن قائم نہيں ہوگا بلکہ کشیدگی میں بھی اضافہ ہوگا۔
-
آسٹریلیا: طوفان نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، متعدد زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچائی دی ہے۔
-
کولمبیا یونیورسٹی کا فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں 4 طلباء کو معطل اور یونیورسٹی میں ان کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
امریکی صدر کی نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر انہوں نے خاطر خواہ خرچ نہ کیا تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے۔