دنیا
-
امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔
-
اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱اسپین کی سڑکوں پرایک ایسا تخلیقی اقدام نظرآیا جس نے ٹریفک لائٹوں کو فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ایک ذریعے میں تبدیل کردیا اور غزہ میں صیہونی حکومت کے نہتے جرائم کے خلاف کھلا احتجاج بن گیا۔
-
غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام نے غزہ میں لوگوں کو بھوک مری سے بچانے کے لئے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکی شہر لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی خبر ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی!
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان لفظوں کی گولہ باری نے ٹیسلا کمپنی کے شئیر سترہ اعشاریہ چھ فیصد تک گرادیے ہیں۔
-
ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کی مختلف ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی کا درجہ ختم
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹بنگلادیش کی عبوری انتظامیہ نے ایک ترمیمی آرڈینینس جاری کرکے ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی اور بانی بنگلادیش کا درجہ ختم کردیا ہے۔
-
بنگلادیش کے نئے کرنسی نوٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶بنگلہ دیش میں نئے نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں تیزی، دونوں طرف سے حملے ہوئے تیز
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴روس یوکرین جنگ میں تیزی آگئی ہے اور یوکرین نے وسیع ڈون حملے میں چار روسی فضائی مراکز اور چالیس جنگی طیارے تباہ کردینے کا دعوی کیا ہے۔