SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج باقری
  • شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام یقینی ہے: جنرل باقری

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے واضح کیا ہے کہ شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام ہر حال میں لیا جائے گا اور اس شہید والا مقام کے انتقام کے وقت و جگہ کا تعین انقلابی محاذ ہی طے کرے گا۔

  • ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: میجر جنرل باقری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • ایرانی فوج دشمن کی معمولی سی بھی غلطی کا انتہائي سخت جواب دے گي: جنرل باقری

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱

    ایران کی مسلح افواج کے چیف نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کی جانے والی معمولی سی غلطی کا بھی ایرانی فوج انتہائي دنداں شکن جواب دے گي۔

  • اگر ہم کمزور حریف ہوتے تو امریکہ مہلت نہ دیتا: جنرل باقری

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ جنگ شروع تو کر سکتا ہے لیکن ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہو گا۔

  • ایرانی عوام نے ہمیشہ دشمن کے دانت کھٹے کئے ہیں: جنرل باقری

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے مرصاد فوجی آپریشن کو خطرات کے مقابلے میں ایرانی عوام کے اتحاد کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔

  • ایرانی طیارے کو ہراساں کرنا امریکی لاقانونیت کی کوئی پہلی مثال نہیں: باقری

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰

    ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو امریکہ کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کی کوشش کو فضائی ڈکیٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔

  • امریکہ ایرانی سائنسداں کو جیل میں رکھنے کا ہرجانہ ادا کرے: علی باقری کنی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰

    ایرانی عدلیہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو بے گناہ ایرانی سائنسداں کو جیل میں رکھنے کا ہرجانہ ادا کرنا چاہئے۔

  • دشمن کی ہر حماقت کا منہ توڑ جواب دیاجائےگا: جنرل باقری

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایران کے خلاف دشمن کی مسلسل فتنہ انگیزی کا ذکر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر کوئی بھی غلطی کی تو ایران اس کا منھ توڑ جواب دے گا۔

  • اسرائیل کے زوال کی صدائیں تل ابیب میں سنائی دے رہی ہیں: جنرل باقری

    May ۲۰, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کی آوازیں تل ابیب کی سڑکوں پر بھی سنائی دے رہی ہیں۔

  • کورونا کے خلاف جنگ میں اپنے تجربات منتقل کرنے کو تیار ہیں: جنرل باقری

    May ۰۲, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کورونا کی روک تھام کے لئے اپنے تجربات علاقے کے ممالک کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس درمیان ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ایران کے اقدامات امریکا اور یورپ کے مقابلے میں بہت زیادہ کامیاب رہے ہیں۔

  • پابندیوں کے باوجود ایران نے کورونا کو مہار کیا: جنرل باقری

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار سے ٹیلی فون پر بات کی۔

  • دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • کل رات کیا جانے والا حملہ صرف ٹریلر تھا: جنرل باقری

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • ایران کی دفاعی توانائیوں نے دشمن سے ہر طرح کی جرائت چھین لی ہے، جنرل باقری

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی نے دشمن کو ہر طرح کی جارحیت کا ارتکاب کرنے سے باز رکھا ہے۔

  • دشمنوں کا مقدر شکست و ذلت ہے ، جنرل باقری

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی کا دفاع کرنے والوں کے مقابلے میں دشمنوں کو ذلت و رسوائی کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا

  • ایران کی مسلح افواج دفاع کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں، جنرل باقری

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے اپنی سلامتی اور مفادات کے دفاع کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔

  • امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، جنرل باقری

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔

  • مسلح افواج ملکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گی، میجر جنرل باقری

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔

  • دشمن پر ایرانی فوج کی گہری نظر ہے، میجر جنرل محمد باقری

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن کی تمام نقل و حرکت پر ایرانی افواج کی گہری نظر ہے۔

  • قومی سلامتی پر ذرہ برابر آنچ نہیں آنے دی جائے گی، جنرل باقری

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ملک کی خود مختاری، ارضی سالمیت اور قومی سلامتی پر ذرہ برابر آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS