تلاش
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۶
بحرین میں معروف عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں احتجاجی دھرنے اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۶
بحرین کی انسانی حقوق کمیٹی نے بحرین کے شیعہ علماء کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے سرکوب کرنے والے اقدامات پر نکتہ چینی کی ہے-
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۶
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بحرین کی حکومت، مسلسل شیعہ علماء کو نشانہ بنا رہی ہے-
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت نے عوام کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک سن رسید شخص کو قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی کے رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۶
بحرینی فوجیوں نے ایک بار پھر الدراز کے علاقے میں بحرینی شیعوں کے قائد کی رہائشگاہ کے سامنے دھرنا دینے والوں پر حملہ کیا ہے-
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۶
یمن کی جنگ میں ہلاک ہونے والے ایک بحرینی فوجی کی لاش کو سعودی عرب سے بحرین منتقل کر دیا گیا۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے مجلس علمائے اسلامی کے ثقافتی شعبے کے سربراہ اور الدیر کے امام جمعہ شیخ عیسی مومن کے خلاف کیس کی سماعت اکّیس اگست تک ملتوی کر دی۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت کو سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین نے بحرینی شیعوں پر آل خلیفہ کے مظالم اور بڑی تعداد میں ان کی شہریت سلب کئے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کے خلیفہ آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خاتمے اور ان کے ساتھ گفتگو شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۶
مصر کی الازہر یونیورسٹی کے اساتذہ نے کہا ہے کہ بحرینی عوام کے مطالبات کے احترام اور اس ملک کے بحران کو ختم کرنے کے لئے منصفانہ مذاکرات کا راستہ اختیار کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۶
بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے ملک میں آزادانہ انتخابات کرانے کا مطالبہ ایک بار پھر دوہرایا ہے
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۶
بحرین کے ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کو اردنی اور پاکستانی اہلکار شدید ایذائیں دے رہے ہیں-
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے مزید چار علما کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۶
بحرین کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بحرین کے جن افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے وہ غیر ملکی شہری شمار کئے جاتے ہیں۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۶
بحرین کے حکام، جو اپنے ملک کے شہریوں کے پرامن مظاہروں کو کچلنے کی جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کے باوجود بے بس ہو گئے ہیں، اب غلط، جھوٹا اور بے بنیاد نیز زہریلا پروپیگنڈہ کر کے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایران کی مداخلت کی وجہ سے بحرین میں مسائل میں پیدا ہوئے ہیں۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
بحرین کے انقلابی نوجوانوں کے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم، آل خلیفہ حکومت کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
بحرین پر مسلط آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت نے مظاہرین کی سرکوبی کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے مزید دو علماء کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے ایک اور آمریت مخالف عالم دین کو قید کی سزا سنائی ہے۔