SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرین میں مظاہرین کی سرکوبی کا سلسلہ جاری

    Aug ۰۴, ۲۰۱۶

    بحرین پر مسلط آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت نے مظاہرین کی سرکوبی کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے مزید دو علماء کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • بحرین : آمریت مخالف عالم دین کو قید کی سزا

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے ایک اور آمریت مخالف عالم دین کو قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرین کی جیل میں سیاسی قیدی کی مشکوک موت

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶

    بحرین کی جیل میں بند ایک سیاسی قیدی انتہائی مشکوک طور سے شہید ہو گیا۔

  • بحرین میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پرعلما کا ردعمل

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرینی علماء نے ملک میں دینی و مذہبی فرائض انجام دینے پر پابندی لگائے جانے پر شدید تنقید کی ہے

  • بحرین: عوام نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت نے ایک بار پھر لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم کردیا ہے۔

  • بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶

    بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔

  • بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما کے خلاف مقدمے کی سماعت

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶

    بحرین کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی کے موقع پر لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف عوامی تحریک جاری

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶

    بحرین کی فوجداری عدالت نے بدھ کے دن سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کا ادارہ بحرین کی شاہی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کو رکوانے میں ناکام

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کا ادارہ بحرین کی شاہی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کو رکوانے میں ناکام ہوگیا ہے۔

  • بحرین میں پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورس کا تشدد

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر حملے کیے ہیں۔

  • بحرین میں ایک اور سرگرم سیاسی شخصیت گرفتار

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶

    بحرین کے سیکورٹی حکام نے اس ملک کی ایک ممتاز سیاسی شخصیت کاظم الدرازی کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • بحرین: درجنوں نمازیوں کو گرفتار کرلیا گیا

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں نمازیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • بحرین: آل خلیفہ حکومت نےعوام کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت نے دارالحکومت منامہ کے مغربی علاقے الدراز میں لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔

  • بحرین میں مخالفین کی بڑھتی ہوئی سرکوبی پر قانونی اداروں کا ردعمل

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی آمریت پر قانونی اداروں کی تنقید کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب یہ تنقید، ان مغربی ملکوں کے قانونی اداروں نے بھی شروع کردی ہے جو اب تک بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے سلسلے میں خاموشی اختیار کئے ہوئے تھے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے

  • حکومت بحرین کے غلط رویّے پر ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی تنقید

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بحرینی مسلمانوں کے سلسلے میں آل خلیفہ کے غلط رویّے پر تنقید کی ہے

  • بحرین مزید دو مذہبی رہنما گرفتار

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت نے ملک میں جاری جمہوری تحریک کو دبانے کے لیے مزید دو مذہبی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کا تشدد جاری ہے

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو بدترین طرح سے کچل رہی ہے اور مخالفت کی کسی بھی آواز کو برداشت نہیں کرتی ہے۔

  • بحرین کے موجودہ حالات پر ایرانی وزیر خارجہ کی تشویش

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بحرین کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے

  • بحرین کے محکمہ اوقاف کا دعوی سختی کے ساتھ مسترد

    Jul ۱۹, ۲۰۱۶

    بحرین کے علما نے شاہی حکومت کے محکمہ اوقاف کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS