تلاش
-
May ۲۹, ۲۰۱۶
بحرینی شہریوں نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی گرفتاری جاری رہنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
May ۲۷, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت کے خلاف مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ایک شیرخوار بچے کو جیل سے رہا کئے جانے کی مخالفت کی ہے-
-
May ۲۱, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے اس ملک کے شمال مغربی علاقے دراز میں نماز جمعہ کے بعد حکومت مخالف مظاہرے کئے-
-
May ۱۹, ۲۰۱۶
بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کی جاری جارحانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
May ۱۸, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نےمذہبی آزادیوں پرمزید پابندی عائد کردی ہے-
-
May ۱۶, ۲۰۱۶
انسانی حقوق کی بحرینی تنظیم نے اپنی تازہ رپورٹ میں آل خلیفہ حکومت کے وحشیانہ جرائم سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۶
ایران سے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی دشمنی کے دائرے میں اس ملک کی وزارت خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ ایران، بحرین میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی بڑھتی ہوئی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف اس ملک کے عوام کا احتجاج وسیع پہلو اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شاہی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرکے ملک میں جمہوریت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
گذشتہ ہفتوں میں آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین کی سرگرم سیاسی شخصیتوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری میں اضافہ ہوا ہے جبکہ بحرین کے سیاسی قیدیوں کی ابتر صورت حال اور مخالفین پر بڑھتے ہوئے تشدد نے بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی میں شدت پر تشویش میں اضافہ کر دیا ہے-
-
May ۰۵, ۲۰۱۶
بحرین کے انسانی حقوق مرکز نے بحرین میں پریس کی آزادی کے خلاف وسیع اقدامات کا انکشاف کیا ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت ملک میں مذہبی آزادیوں کو مسلسل پامال کررہی ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۶
خبروں اور رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ بحرین میں عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۶
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے تعلق سے خصوصی اجلاس میں، جو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں تشکیل پایا، حکومت بحرین پر ملک میں کینہ پروری اور فرقہ وارانہ اقدامات عمل میں لانے کا الزام لگایا گیا۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۶
بحرین کی وزارت داخلہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے دو رہنماؤں کو طلب کر لیا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۶
انسانی حقوق کی تنظیموں نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بحرین کی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے-
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام اور علماء نے جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ آل خلیفہ کے ایجنٹوں کی بدسلوکی اور ان کی توہین کئے جانے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے-