SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر لاٹھی چارج

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶

    بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرے کئے - مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے برڈ شارٹس اور آںسو گیس کے گولے فائر کئے-

  • امریکہ بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶

    بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کی صورت حال کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین پر بحرینی عوام کا احتجاج

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کے بارے میں لرزہ خیز رپورٹ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶

    بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔

  • بحرین: آل خلیفہ کے فوجیوں کا پرامن مظاہرین پر حملہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے پرامن مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔

  • بحرین میں ظلم کے خلاف تقریر کرنے والے عالم دین کو دو سال قید کی سزا

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے یوم عاشور پر ظالموں اور ظلم کے خلاف تقریر کرنے کے جرم میں ایک عالم دین کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرین: جمہوریت کےحامیوں کو طویل المدت قید کی سزائیں

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے اپنے ظالمانہ فیصلے میں دس افراد کو طویل قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرین: پانچ نوجوانوں کو تین سال قید کی سزا

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶

    بحرین کی ایک عدالت نے پانچ نوجوانوں کو تین سال قید کی سزاسنائی ہے۔

  • بحرین میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر بحرین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • بحرین میں سیاسی کارکنوں کو قید کی سزائیں

    Mar ۲۵, ۲۰۱۶

    بحرین میں شاہی حکومت کی ایک عدالت نے پانچ سیاسی کارکنوں کو پانچ سے پندرہ سال قید کی ‎سزا سنائی ہے۔

  • بحرین کی انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۶

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بحرین کی انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران: فلسطین، یمن اور بحرین کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھے گا

    Mar ۲۱, ۲۰۱۶

    امریکہ نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل نہيں کیا ہے اور پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے

  • حکومت بحرین سیاسی مخالفین کی شہریت منسوخ کرنے کا سلسلہ بند کرے

    Mar ۲۰, ۲۰۱۶

    ہیومن رائٹس واچ نے حکومت بحرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی مخالفین کی شہریت منسوخ کرنے کا سلسلہ بند کردے۔

  • بحرین: آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کا مظاہرہ

    Mar ۱۸, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کےخلاف مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین: حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶

    بحرین میں عوام کے حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی آگئی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶

    انسانی حقوق کی بحرینی تنظیم نے کہا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • بحرین کے سیاسی رہنما کے خلاف مقدمے کی کارروائی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶

    بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے خلاف منگل کو مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔

  • بحرین: انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات علاقے کی سلامتی اور استحکام کے لئے خطرہ ہیں: بحرین کے ایک انقلابی رہنما کا بیان

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶

    بحرین کے ایک انقلابی رہنمانے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات علاقے کی سلامتی اور استحکام کے لئے خطرہ ہیں۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیاہ کارنامے

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے چودہ فروری دوہزار سولہ کو اپنے انقلاب کی پانچویں سالگرہ منائی اور اب ان کا انقلاب چھٹے سال میں داخل ہوگیاہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS