تلاش
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۰
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے علاقے سے کشیدگی دور کرنے کے لئے پاکستانی حکومت کی ثالثی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تہران بدگمانی دور کرنے کی غرض سے مشترکہ کوشش کے لئے تیار ہے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۰
امریکی ریاست نیویڈا کی سپریم کورٹ نے حالیہ صدارتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ رقیب جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کر دی ہے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۰
امریکا جہاں دنیا پر حکومت کرنے کے لئے خواب دیکھ رہا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے پیشرفتہ ہتھیاروں پر بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۰
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ تعداد دو لا کھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۰
روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۰
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ سے امریکی و سعودی محاصرے کو ختم کرانے کی اپیل کی ہے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۰
ہندوستان میں کورونا سےمتاثرین کی تعداد نوے لاکھ سے زائد ہوگئی اور یوں اب وہ امریکا کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۰
امریکہ کے منتحب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کے حوالے سے وفاقی اداروں کے رویئے اور قانون شکنی پر شدید برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۰
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کر کے امریکی آئین کی بری طرح سے خلاف ورزی کئے جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جغرافیائی سرحدیں تبدیل نہیں ہوئی ہیں، ہم علافے میں کسی بھی بیرونی قوت خصوصا صیہونی حکومت کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۰
امریکی ریاست پینسلوانیہ کی ایک عدالت نے بعض پوسٹل ووٹوں کی گنتی روکنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب انتخابات کے حوالے سے کام کرنے والی امریکی ایجنسیوں نے بڑے پیمانے انتخابی دھاندلی سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو غلط قرار دے دیا ہے۔