تلاش
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۶
ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے تین فوجیوں کو زخمی کردیا-
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۶
آل خلیفہ حکومت بحرینی علما کے ساتھ بدسلوکی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۶
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے مسلمان قوموں کو اسلام دشمنوں کے مقابل متحد ہونے اور استقامت کا مظاہرہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۶
ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی تیار کردہ فلم محمد رسول اللہ (ص) جمعہ کے روز سے ترکی کے تین سو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۶
ترکی میں ایران کے مشہور ہدایتکار مجید مجیدی کی فلم محمد رسول اللہ (ص) کا زبردست استقبال کیا گیا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۶
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے موصل آپریشن میں سرگرم عراقی افواج سے کہا ہے کہ وہ ہوشیاری سے کام لیں۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۶
تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام نے ہمہ گیر جنگ بندی اور ملت یمن کے محاصرے کے خاتمے کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں مذاکرات کے آغاز کی بنیادی شرط قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے شمال میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے انّیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۶
حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے روضے کو منہدم کرنے والا دہشت گرد کمانڈر واصل جہنم ہوگیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۶
تحریک انصار اللہ یمن نے امریکہ کو یمن پر مزید حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۶
پہلی محرم کو حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر پرچم بدلنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۶
ترکی میں پولیس نے ناکام بغاوت کے الزام میں ہیزمت تحریک کے رہنما فتح اللہ گولن کے بھائی قطب الدین گولن کو گرفتار کر لیا۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۶
نائیجریا کے مسلمانوں نے اپنے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیۃ اللہ ابراہیم زکزاکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر ان سے اظہاریکجہتی کے لئے بحرینی شہریوں کا دھرنا جاری ہے-
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۶
آیت الله ابوالقاسم خزعلی کی پہلی برسی کی مجلس، سترہ ستمبر کو مسجد امام صادق (ع) میں منعقد ہوئی۔ اس مجلس میں حجت الاسلام و المسلمین سید مسعود خامنهای، حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی، حجت الاسلام و المسلمین سید محمود علوی، آیت الله قربانعلی دری نجف آبادی، جنرل یحیی رحیم صفوی، علی مطهری، علی جنتی، چیتچیان اور محسن رفیق دوست جیسی شخصیات نیز عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۶
نائیجیریا کے مسلمانوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیح ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا -
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے ایک بار پھر بحرینی عوام کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی ہے-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
نائجیریا کے مسلمان رہنما آیت اللہ شیخ زکز کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے