تلاش
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۶
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کی سزائے موت پر عملدرآمد کو وحشیانہ اور ظالمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۶
آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے پر مبنی سعودی حکومت کے تازہ مجرمانہ اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۶
آیت اللہ شیخ باقر النمر جنہیں آل سعود کی ظالم حکومت نے عوام کے حقوق اور ان کے برحق مطالبات کی حمایت کی پاداش میں سنیچر کی صبح پھانسی دے کے شہید کر دیا، ممتاز عالم دین اور علمی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۶
رپورٹوں میں سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے حوالے سےبتایا گیاہے کہ ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو سنیچر کی صبح شہید کر دیا گیا۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۵
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں فروغ آئے گا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۵
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نےجامع ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۵
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمنی گروہ آخر کار ایسے سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے جو عوامی مفادات کا حامل ہوگا-
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۵
تہران کے خطیب جمعہ نے اسلامی ملکوں کے خلاف دشمنوں کی سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئےعالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے مرکزی رہنما ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ امریکہ ، یمن پر اپنا تسلط چاہتا ہے-
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۵
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے علاقے میں اغیار کی موجودگی کو بحران اور بدامنی میں اضافے کا سبب قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۵
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مبنی اس ملک کی فوج کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۵
ایران میں جید علما کی کونسل، مجلس خبرگان رہبری کے نائب سربراہ نے نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے زاریا میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کی شناخت اور ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ میں صنعا کی مستعفی حکومت کے حامیوں اور سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شکایت کر دی ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۵
نائیجیریا کے معروف عالم دین اور اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں ۔ نائیجیریا کے فوجیوں نے انہیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا تھا اور پھر رپورٹ ملی تھی کہ انہیں فوجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ جب سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے، خاندان والوں کا ان سے کوئی رابطہ برقرار نہیں ہو سکا ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۵
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزاکی کے ہزاروں حامیوں نے کادونا صوبے میں مظاہرے کئے اور ان کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۵
نائیجیریا کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی جان خطرے میں ہونے کی اطلاعات ہیں۔